This platform will provide all information which belongs to Islamic society. like a news books images videos and all other information. so come to join us and get every day all kind of information which belong to Islam.
Showing posts with label Tagess. Show all posts
Showing posts with label Tagess. Show all posts
Tuesday, 5 May 2020
السيدة خديجة الكبري عليها السلام
رمضان کا دسواں دن
خدیجہ بنت خوئلید کی وفات کی یاد میں، ان پر خدا کی رحمت ہو۔
اس کی اہمیت.
السلام على مولاتنا خديجة الكبرى أول نساء
اسلاماَ والتي
بّذلت مالها لإعلاء كلمة الدين
حضرت خدیجہ بنت خویلد (ع)( ذات العام الفيل)(هاتهي والے سال
میں پیدا ہوئی اور اسی سال میں رسول خدا بھی(ص) مکہ مکرمہ المکرمہ میں پیدا ہوئے ، جناب خدیجہ محسنہ اسلام شعب ابي طالب کے
محاصرے کے بعد بعثت نبوي کے دسویں سال میں
انتقال کر گئیں ۔ اورآپ علیھا السلام کو مکہ مکرمہ میں الحجون نامی جگہ میں دفن کیا
گیا ۔ جب حضرت خدیجہ (ع) فوت ہوہی ، تو جناب زہرا (ع) نےروتے
ہوئے اپنے والد (ص) سے اپنی والدہ کی کے بارے میں دریافت کیا ، تو خدا نے پیغمبر اکرم (ص) پروحی نازل کی کہ خدیجہ اب جناب
آسیہء اورجناب مریم کے درمیان جنت
میں ہیں۔
رسول (ص) نےخود آپ علیہ السلام کودفن کیا اور
اپنے مبارک ہاتھوں سے قبر میں اتار۔.
کیا آپ ہماری ماں حضرت خدیجہ ع کی فضیلت کو جانتے ہیں؟
آپ علیہ السلام کے فضائل بے شمار ہے جناب خديجہ ان گنت کمالات
و فضائل کی حاملہ تھی جن کا ذکر یہاں کرنا ممکن نہ ہو گا مگر پھر بھی آپ کے استفادہ کے ليے ان میں
سے کچھ کا ذکر ہو گا جناب خدیجہ وہ مبارک ہستی تھی. جن کے اسلام پر بہت احسانِ ہے آپ نے آپنی ساری زندگی خدا اس
کے رسول اور اسلام کے لیے واقف کر دي آپ
وفا ایثار اور قربانی کا وہ نمونہ جس کی
مثال نہیں ملتی ۔
محدثین نے ذکر کیا کے حضرت
خدیجہ علیہ السلام کو دو کفن میں دفن کیا گیا ، ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
طرف سے جو اپ (ص)نے دیا مگر دوسرا کفن جنت سے نازل ہوا روایت میں ذکر کیا گیا کہ جب آپ پر
مرض نے شدت اختیار کی تو ام المومنین حضرت خدیجہ علیہ السلام نے فرمایا یا رسول اللہ میری وصیت سنے جناب رسول خدا سید المرسلین نے آپ کی وصیت
کو سنا آپ علیہ السلام
نے فرمایا
جو مندرجہ ذیل ہے:
- اگر میں نے آپ کے حق میں کوئی کمی کی ہوں ، توآپ مجھے معاف فرمائیں ، اللہ کے رسول نے کہا ہرگز نہیں میں نے کبھی بھی کوئی بھی ایسی بات نہ دیکھی بلکہ آپ کا جذبہ آثار و قربانی میرا اور میرے گھروالوں کےلیے قابلِ ستائش ہے ۔ اورآپ کا اپنا سارا مال و دولت کواللہ اور اسکے رسول کی راہ میں خرچ کرنا کسی تعارف کا محتاج نہیں
میں
آپ کی طرف اس کی سفارش کرتی ہوں - اور آپ نے حضرت فاطمہ علیہ السلام کی طرف اشارہ کیا - کیونکہ وہ میرے بعد ایک عجیب
یتیمہ ہے ، لہذا قریش کی عورتوں میں سے کوئی بھی اسے تکلیف نہیں پہنچائے ، اور کوئی
بھی آپ کے رخسار مبارک پر تماچہ ، یا اس
کا چہرہ متزلزل نہ ہونے دےاورکوہی اسے
نفرت سے نہیں دیکھیں۔
: تیسری : میں
قبر سے خوف ذادہ ہوں ، اور میں چاہتی ہوں
کہ جب وقت نزاہ ہوں تو آپ مجھے آپنی
اس چادر میں دفن کرے جو آپ کے دوش مبارک پر ہے۔
رسول اللہ کھڑے ہوئے اور وہ چادر آپ پر ڈال
دی جو آپ نے اوڑھی ہوئی تھے ۔ اس سے جناب خدیجہ بہت زیادہ خوش ہو گی اور
جب آپ فوت ہوگئی تو رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے خود آپکی
تجھز کی۔ جب آپ نے ارادہ کیا کہ جناب
خدیجہ کو کفن دفن کرے توحضرت جبرئیل
(ع) نازل ہوئے اور فرمایا يا رسول اللہ
خدا نے آپ پر درود سلام بھیجا اور اپ سے فرمایا ہے کا اے محمّد
صلی اللہ علیہ وآلہ خدیجہ کا کفن ہماری طرف سے ہے بے شک اس بی بی نے اپنا سارا مال
راہ خدا میں خرچ کیا ۔
پس جبریل
آے اور کہا اے محمد يہ کفن جناب خدیجہ کا ہے اور یہ کفن جنت کے کفون میں سے ہے یہ خدا کی طرف سے جناب خدیجہ
کے لیے تحفہ ہے ۔
لہذا رسول خدا نےاپ کو دو کفن دے ایک اپنی عباء مبارکہ
کا اور دوسرا کفن جو جنت سے آیا
تھا
فكان لها كفينن كفن من الرسول و كفن من الله
اپ کے لے دو کفن تھے کفن رسول اللہ کی طرف سے اور دوسرا خدا کی طرف سے
((نقله البغدادي عن شجرة طوبى للمازندراني))
قال رسول الله صلي الله عليه و اله و سلم ( ما أ بدلي
الله خيرا من خديجة )
لدت السيدة خديجة (ع) في عام الفيل في ذات السنة التي ولد فيها رسول
الله (ص) في مكة المكرمة ، وتوفيت في ،
السنة العاشرة من البعثة ، قبل الهجرة بثلاث
سنين بعد الخروج من حصار شعب ابي طالب ، ودفنت بمنطقة الحجون في مكة المكرم لما
توفيت السيدة خديجة (ع) اخذت الزهراء (ع) بالبكاء و اصبحت تسأل ابيها (ص) عن مكان
أمها ، فأوحى الله الى النبي (ص) ان خديجة الآن في الجنة بين آسية و مريم (ع) و
تولى رسول( ص)) .
بنفسه دفنها و أنزلها الى القبر بيده المقدسة ، و في ذلك من المكرمات ما لا
يخفى..
هل تعلمون فضل أمنا خديجة عليها
السلام..!؟
كفنت أم المؤمنين السيدة خديجة الكبرى عليها السلام بكفنين واحد من الجنة
والآخر من رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: وذلك أنه لمّا اشتدّ مرضها قالت: «يا رسول الله اسمع
وصاياي):
أوّلاً: إنّي قاصرة في حقّك فاعفني يا رسول الله. قال صلى الله عليه وآله: حاشا
وكلّا، ما رأيت منكِ تقصيراً، فقد بلغتِ بجهدك، وتعبت في داري غاية التعب، ولقد
بذلت أموالكِ وصرفت في سبيل الله مالَكِ..
ثانياً: أوصيك بهذه ـ وأشارت إلى فاطمة ـ فإنّها يتيمة غريبة من بعدي، فلا يؤذينها
أحد من نساء قريش، ولا يلطمنّ خدّها، ولا يصحن في وجهها، ولا يرينّها مكروهاً.
ثالثاً: إنّي خائفة من القبر، أُريد منك رداءك الذي تلبسه حين نزول الوحي
تكفّنني فيه فقام النبي صلى الله عليه.
وسلّم الرداء إليها، فسرّت به سروراً عظيماً، فلمّا تُوفّيت خديجة أخذ رسول
الله(صلى الله عليه وآله) في تجهيزها وغسّلها ، فلمّا أراد أن يكفّنها هبط الأمين
جبرائيل وقال: يا رسول الله، إنّ الله يقرئك السلام ويخصّك بالتحية والإكرام ويقول
لك: يا محمّد إنّ كفن خديجة من عندنا، فإنّها بذلت مالها في سبيلنا.
فجاء جبرائيل عليه السلام بكفن وقال: يا رسول الله! هذا كفن خديجة، وهو من
أكفان الجنّة أهداه الله إليها. فكفّنها رسول الله(صلى الله عليه وآله) بردائه
الشريف أوّلاً، وبما جاء به جبرائيل ثانياً، فكان لها كفنين: كفن من الله، وكفن من
رسوله» .
📚 نقله البغدادي عن شجرة
طوبى للمازندراني الحائري
وكانت أحب نساء النبي إليه ولها شرف قوله صلى اللَّه عليه وآله
(ما أبدلي اللَّه خيرا من خديجة) :
اليوم العاشر من شهر رمضان
ذكرى وفاة أم المؤمنين خديجة بنت خويلد سلام الله عليها فعظم الله أجر
رسولنا بها وعظم اللَّه اجوركم
سماحة السيدالمسكي.
Friday, 1 May 2020
ziyarat syeda zaineb (a.s)
HOLY SHERAIN SYEDHA ZAINEB
Sherain of Syedha Zaneb
Sherain syedha zaineb (a.s) located in the city of Sayyidah Zaynab, in the southern suburbs of Damascus Syria. According to Twelver shia Muslim tradition, the mosque contains the grave of zaneb (a.s), the daughter of imam ali(a.s) and Fatima(a.s) and granddaughter of Hazrat Muhmmad(PBUH). The tomb became a center of Twelver religious studies in Syria and a destination of Muslim pilgrimage cross the Muslim world, beginning in the 1980s. The zenith of visitation normally occurs in the summer. The present-day mosque that hosts the tomb was built in 1990.
The shrine is an example of Shia-Persian architecture and
the dome is gold-leafed. The doors of the shrine are made of pure gold with
mirror works on the roof and walls. The two tall minarets of the shrine are an
excellent example of the architecture. The shrine has a large market in front
of it with many religious things readily available .
The
shrine has been managed by the Mourtada’s (ال مرتضى)
family since the fourteenth century. Financially, the shrine has been funded
mainly by the Iranian government following 1979. Given their financial
investment, the ideological direction of the shrine and the prayer hall follow
Ayatollah Khamanei. The shrine is
dominated by pilgrims until it is closed at 9 pm after the Isha prayer. The
shrine is sometimes seen by some as a place of miracles.
Ali Shariati, the Iranian ideologue of the Islamic Revolution of
1979, had wished before his death, to be buried in the yard of Zaynab bint Ali,
Sayyidah Zaynab Mosque and is regularly
visited by many pilgrims of whole over
the world
Ismaili
Shia/ Dawoodi Bohra believe that this mausoleum is of Sayyida
Zainab-ul sughra/ Sayyida Kulthum, the younger sister of Zainab, Mausoleum of
senior Zainab is at Al-Sayeda Zainab Mosque, Cairo.
The name of the town is derived from the shrine that contains
the grave of zaynab(a.s) It is believed
by Muslims that the Sayyidah Zaynab Mosque is the authentic burial place of Lady
Zaynab, whereas the mosque in Cairo by the same name belongs to Zaynab
bint Yahya bint Zayd bint ALI ZAIN UL ABDEEN (a.s)(i.e. the great granddaughter
of the Imam).
GALLERY:
VIDEOS:
Subscribe to:
Posts (Atom)
مناجات امامِ زین العابدین(ع) (المناجاة الاولى: مناجاة التائبین
:امام زین العابدین علیہ السلام کی پندرہ ومناجات المناجاة الاولى: مناجاة التائبین: ((بِسْمِ اللهِ الرَّحمن الرَّحِیم...
-
:امام زین العابدین علیہ السلام کی پندرہ ومناجات المناجاة الاولى: مناجاة التائبین: ((بِسْمِ اللهِ الرَّحمن الرَّحِیم...
-
HOLY SHERAIN SYEDHA ZAINEB Sherain of Syedha Zaneb Sherain syedha zaineb (a.s) located in the city of Sayyidah Zaynab , in t...











